Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

جدہ بارش : کورنیش پر 800ملین کا منصوبہ متاثر

 جدہ ..... منگل کو جدہ میں ہونے والی بارش نے کورنیش پر 800ملین ریال کے منصوبے کو بھاری نقصان پہنچا دیا۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرموسمی رصدگاہ آسمانی بجلی گرنے سے متاثر ہو گئی۔ دریں اثناءدارالحکمہ گرلز یونیورسٹی اور عفت گرلز یونیورسٹی نے بدھ کو بھی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ دریں اثناءوزیر داخلہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ سیلاب میں محصور شہری کے ساتھ نامناسب سلوک کرنے والے شہری دفاع کے اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی جائے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جاری ویڈیو کلپ پر شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے فوری ردعمل ظاہر کر دیا۔ 

شیئر: