Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

فقرے ٹو کا نیا گیت پیش

بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم 'فقرے ٹو کا نیا گیت پیش کردیاگیاہے۔پے گیا کھلاڑا، کے عنوان سے یہ گیت ادیتیا شرما نے تحریر کیاہے۔اسے و ورون شرما، علی فضل ،منجوت سنگھ اور پریا آنند پر فلمایاگیاہے۔ پنجابی طرز پر بنایاگیا فلم کا  یہ دوسرا گیت ہے جو سامنے آیاہے۔ اس سے قبل محمد رفیع کے گیت کا ری میک سامنے آچکاہے۔ یہ  فلم 15 دسمبر کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: