Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

پرینکا کا ایوارڈ شو کیلئے 12کروڑ معاوضہ

بالی وڈ اور ہالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ہندوستان میں ہونےوالے ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس کا بھاری معاوضہ طلب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اگلے ماہ ہونےوالے ایک ایوارڈشو کی تقریب کےدوران مختلف گیتوں پر30 منٹ کی  پرفارمنس کیلئے  پرینکا چوپڑاکو  12 کروڑ روپے معاوضہ پیش کیاجائےگا۔پرینکا ان دنوں اپنے امریکی ٹی وی پروگرام ' کوانٹیکو، سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جسے چھوڑ کرمذکورہ شو کا حصہ بننے کی خاطر وہ مختصر مدت کیلئے ہندوستان آئیں گی۔
 

شیئر: