Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

تشار کپو ربھی 41 کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار تشار کپور 41 برس کے ہوگئے ۔ ماضی کے مشہور اداکار جتیندر اور معروف اداکارہ شوبھا کپور کےبیٹے اور معروف ہدایتکارہ ایشا کپور کے چھوٹے بھائی تشار کپور نے 2001 کی فلم '  مجھے کچھ کہنا ہےسے اداکارہ کرینہ کپور کےساتھ فلمی کرئیر کا آغاز کیاتھا۔ اداکار نے کئی مشہور فلموں میں کام کیا ۔گول مال کی تمام سیکوئل فلموں میں تشار کپور کے مزاحیہ کردار کو کافی پسند کیاگیا۔ تشار کپور نے حال ہی میں گول مال کی چوتھی سیکوئل فلم میں اداکاری کی۔ یہ فلم بہترین بزنس کرچکی ہے۔
 

شیئر: