Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

دھمکیوں کے باوجود پرلطف زندگی گزار رہی ہوں،سنی لیون

اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے مختلف لوگوں کی جانب سے وقتاً فوقتاً قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور آج بھی دی جارہی ہیں مگر اس کے باوجود میں اپنی زندگی پرلطف طریقے سے گزار رہی ہوں۔ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اور آج بھی دی جارہی ہیں۔مزید تکلیف دہ پہلو وہ ہے کہ دھمکیاں دینے والا سیاسی لیڈر یا رہنما ہو اور وہ کہے کہ آپ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ان دھمکیوں کا اثر قبول کئے بغیر سنی لیون اپنی زندگی پرلطف طریقے سے گزار رہی ہیں۔ آج کل وہ اپنے شوہر ڈینیئل ویبر اور لے پالک بچی نشا کے ساتھ امریکی ریاست ایری زونا میں موجود ہیں۔ 
 
 

شیئر: