Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جدہ:مسافر ایئر پورٹ آنے سے پہلے فضائی کمپنی سے رابطہ کریں

جدہ: جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ نے کہا ہے کہ بارش کے باعث پروازوں کی آمد روفت معمول کے مطابق جاری ہے تاہم مسافر ایئرپورٹ آنے سے پہلے اپنی فضائی کمپنی سے رابطہ کرکے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ بارش کے باعث ابھی تک پروازیں متاثر نہیں ہوئیں۔ 
مزید پڑھیں:جدہ کے رہائشی محتاط رہیں، کالے بادل آرہے ہیں
 
 

شیئر: