Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

نشیبی علاقوں سے دور رہیں، گورنریٹ

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ ریجن گورنریٹ کے تحت قدرتی آفات اور بحرانوں سے نمٹنے والے مرکز نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہری وغیر ملکی وادیوں، ڈھلانوں، نشیبی علاقوں اور سیلاب کی گزرگاہوں سے دور ہیں۔ جدہ اور دیگر کمشنریوں میں موسلادھار بارش کے باعث نشینی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔ 
مزید پڑھیں:جدہ: مسافر ایئر پورٹ آنے سے پہلے فضائی کمپنی سے رابطہ کریں
 

شیئر: