Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

غیر ملکی ریکروٹنگ کمپنیاں آنیوالی ہیں

ریاض .... وزارت محنت و سماجی فروغ اور سعودی عریبین جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی( ساجیا )نرخوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بیرونی سرمایہ کاروں او رغیر ملکی انویسٹمنٹ کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کا پروگرام بنانے لگی۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ اس فیصلے کی تفصیلات جلد جاری ہونگی۔ اس سے ریکروٹنگ کا پورا شعبہ متاثر ہوگا۔ غیر ملکی اسپیشلسٹ ریکروٹنگ کمپنیو ںکیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلیں گے تو ریکروٹنگ فیسیں کم ہونگی اور سعودی شہری راحت کا سانس لیں گے۔
 

شیئر: