Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں اندراج ضروری

ریاض.... محکمہ زکوٰة و آمدنی نے تمام اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلی فرصت میں اپنا اندراج کرالیں اور ٹیکس نظام کے تحت آجائیں۔ 60 ہزار ادارے ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں اب تک اندراج کراچکے ہیں۔ اندراج میں تاخیر پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا اور متعدد سرکاری خدمات سے محروم کردیا جائے گا۔ 

شیئر: