Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

بچوں کیلئے پہلی اینیمیشن سیریل تیار

حائل .... سعودی بچوں کیلئے جاپان کے اشتراک سے تیار کردہ پہلی اینیمیشن سیریل تیار کی گئی ہے۔مسک فاﺅنڈیشن کے ماتحت منگا کمپنی نے جاپان کے معروف اسٹوڈیو ٹوئی بے کے تعاون سے اہل خانہ اور بچوں کیلئے ”کنزالحطاب“ کے عنوان سے ایک سیریل تیار کیا گیا ہے۔ اسکی 13قسطیں ہیں۔ ہر ایک کا دورانیہ 20منٹ کاہے۔ عربی اور جاپانی دونوں زبانوں میں مہیا ہے۔ مستقبل میں سائنسی خیالات اور پرخطر مہم جوئی کے حوالے سے نوجوانوں کی خاطر اینیمیشن فلمیں اور سیریل تیار کی جائیں گی۔

شیئر: