Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

کترینہ کے رقص کی وڈیو منظرعام پر

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ایک وڈیو منطرعام پر آئی ہے جس میں وہ  ٹیم کےساتھ رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔کترینہ کی اس وڈیو کو  سماجی رابطوں کی سائٹس پر مقبولیت حاصل ہورہی ہے ۔ خبروں کے مطابق کترینہ کیف کی یہ وڈیو ' آئی پی ایل،کرکٹ کی ایک تقریب  کیلئے ہونےوالی تیاریوں کی ہے جس میں اداکارہ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں۔ بتایاجارہاہے کہ کترینہ تقریب کےدوران اپنے گیتوں پر رقص کریں گی جس میں سلمان خان سمیت اہم شخصیات شریک ہوں گی۔کترینہ اپنی نئی بالی وڈ فلم ' ٹائیگر زندہ ہےکی تشہیر میں مصروف ہیں جو اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: