Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گڑھے میں دبائی گئی بچی کو نئی زندگی

بیشہ .... بیشہ کمشنری کے جنگل میں زندہ دفنا دی گئی .شیر خوار بچی کے رونے پر نئی زندگی مل گئی. مقامی شہری نے جو جنگل سے گزررہا تھا ، رونے کی آواز سن کر اسے گڑھے سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے کنگ عبداللہ بیشہ اسپتال پہنچا دیا اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی، نومولود کے قدموں کے پرنٹس لئے گئے تھے۔ اس کی بدولت حقیقت حال دریافت کرنے میں سہولت ہو گی، گڑھے سے نکالے جانے کے بعد بچی کے جسم پر زخم نظر آرہا ہے۔

شیئر: