Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بدعنوانی میں وکلاءبھی ملوث

ریاض .... بدعنوانی کے ملزمان کیساتھ ابتدائی تحقیقات کے نتائج کے مطابق بدعنوانوں کے کھاتے منجمد کردیئے گئے اور رشوت ستانی کے مقدمات میں وثیقہ نویسوں کے ملوث ہونے کے شواہد بھی سامنے آگئے۔ متعلقہ اداروں نے واضح کیا ہے کہ بدعنوانی کے ملزمان پر مقدمات عام شہریوں کی طرح چلائے جائیں گے۔ انکے ساتھ استثنائی معاملہ نہیں ہوگا۔اطلاع یہ بھی ہے کہ بعض وکلاءبھی گرفتار شدگان کے ساتھ بدعنوانی کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
 

شیئر: