Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کیمپس میں ڈرائیونگ اسکول

ریاض .... محکمہ ٹریفک اور کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی نے جدہ کے یونیورسٹی کیمپس میں ڈرائیونگ اسکول قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ اسکول بین الاقوامی خصوصیات اور شرائط کے مطابق ہوگا۔
 

شیئر: