Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

شمالی کوریا سے نمٹنے میں جاپانی کی مدد کرینگے ، ٹرمپ

ٹوکیو۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا سے نمٹنے کیلئے جاپان کی مدد کرے گا۔ جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدر کا ایشیاء کا دورہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کو یہ بتانے میں کامیاب رہے ہیں کہ جاپان امریکہ اتحاد نہ ٹوٹنے والا تعلق ہے، دونوں رہنمائوں نے شمالی کوریا پر دبائو بڑھانے پر اتفاق کیا۔
 

شیئر: