Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جاپانی وزیراعظم سے ٹرمپ کی ٹیلیفونک گفتگو

    ٹوکیو ۔ ۔۔جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جاپان سے بین الاقوامی برادری کے سامنے دونوں ملکوں کے مابین مضبوط اتحاد کا مظاہرہ کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔  ٹیلی فونگ گفتگو میں  دونوں سربراہان نے سہ روزہ دورہ جاپان کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ صدر ٹرمپ کے دورہ سے بین الاقوامی برادری کے سامنے دونوں ملکوں کے مابین مضبوط اتحاد کا مظاہرہ کرنے کا موقع آئیگاہے ۔

 

شیئر: