Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

خواتین کو ہراساں کرنا برداشت نہیں کیا جائے گا،ایوانکا

 ٹوکیو۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مختلف شعبوں میں کام کرنیوالی خواتین کو ہراساں کرنا بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائیگا۔ٹوکیو میں خواتین کے بارے میں ایک کانفرنس میں ایوانکا ٹرمپ نے ہالی وڈ اور دوسرے امریکی شعبوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پرگفتگو کی۔انہوں نے کہاکہ ہمارے یہاں کا ورک کلچر خواتین کو مناسب عزت اور احترام دینے میں ناکام ہوچکا ہے لیکن ہراساں کرنا کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔

 

شیئر: