Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حائل ریجن بھی گرد وغبار کی لپیٹ میں

حائل: حائل ریجن بھی گرد وغبار کے شدید طوفان کی لپیٹ میں آگیا۔ گرد وغبار کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود موسم پیر کی صبح کی رہے گا۔ محکمہ شہری دفاع نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے اپیل کی ہے کہ طوفان کے دوران وہ گھروں تک محدود رہیں نیز بری راستوں سے سفر سے اجتناب کریں۔
 

شیئر: