Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

الجوف میں گرد وغبار، معمولا ت زندگی متاثر ، اسکول بند

الجوف: الجوف ریجن میں گرد وغبار کے شدید طوفان کی وجہ معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ طوفان کے باعث حد نگاہ شدید متاثر ہے جس کے باعث اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کی گئیں۔ محکمہ ٹریفک کے مطابق عرعر ، سکاکا ہائی وے پر طوفان کی وجہ سے ٹریفک روک دی گئی ۔موسمی ماہرین کا کہنا ہے کہ گردوغبار کا طوفان مملکت کے وسطی علاقوں میں نہیں ہوگا۔
 

شیئر: