Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

رفحاء میں گرد وغبار کا طوفان، رہائشی گھروں تک محدود رہیں

رفحاء: رفحاء میں بھی آج اتوار کو گرد وغبار کا شدید طوفان رہا جس کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر جبکہ معمولات زندگی درہم برہم رہے۔ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ گرد وغبار کا طوفان پیر کو بھی جاری رہے گا۔ پیشگوئی پر محکمہ تعلیم نے تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ہلال احمر نے تمام شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے اپیل کی ہے کہ طوفان تھم جانے تک گھروں تک محدود رہیں۔
 

شیئر: