Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جنوب مغربی علاقوں میں موسم غیر یقینی رہے گا

ریاض: سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقوں میں موسم غیر یقینی رہے گا۔ سرد ہوا کی وجہ سے موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ موسمی امور کے ماہر ترکی الجمعان نے کہا ہے کہ آج اتوار سے بحیرہ احمر سے سرد ہوا چلے گی جس کے باعث ابہا، عسیر، مکہ مکرمہ اور ساحلی علاقے متاثر ہوں گے۔ یہ کیفیت رواں ہفتہ کے آخر تک برقرار رہے گی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں