Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

کترینہ ، کھلونے اور بچی

 بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ایک تازہ وڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں کترینہ ایک چھوٹی بچی کےساتھ کھلونوں کی ایک دکان پر خریداری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ کترینہ کیف کی یہ وڈیو یونان کے ایئرپورٹ کی ہے جس میں وہ ایک ننھی بچی کو اس کے من پسند کھلونے دلارہی ہیں۔کترینہ کیف ان دنوں اپنی نئی فلم” ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو 22 دسمبر کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: