Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

محنت کے بل بوتے پر شناخت بنائی، پرینیتی چوپڑا

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگ اب انہیں پرینکا چوپڑا کی کزن کے طور پر نہیں جانتے بلکہ ایک اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ مجھے کیریئر کے آغاز میں پرینکا چوپڑا کی کزن کے طور پر جانا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پرینکا چوپڑا کی کزن ہونے پر فخر ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر فلم انڈسٹری میں جگہ بنائی ہے اور میری اب ایک الگ شناخت بن گئی ہے۔
 

شیئر: