Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ریان رینولڈز نے بھی 41 بہاریں دیکھ لیں

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ریان رینولڈزنے بھی 41 بہاریں دیکھ لیں۔ہالی وڈ کے جانے مانے اداکار ریان نے 90 کی دہائی سے اپنی اداکاری کا آغاز ٹی وی ڈراموں اور فلموں سے کیا وہ اب تک بے شمار فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری پیش کرچکے ہیں۔ہالی وڈ اسٹار ریان نے کئی بلاک بسٹر ہٹ فلموں میں اداکاری کی۔ فلم ڈیڈپول میں ان کے کردار کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی ۔ہالی وڈ فلموں کے مشہور اداکار ریان رینولڈ کی حال ہی میں فلم ' ہٹ مین باڈی گارڈ' ہالی وڈ باکس آفس پر بہترین بزنس کرچکی ہے۔
 

شیئر: