Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ریشم نے 40 بہاریں دیکھ لیں

 
لالی وڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے زندگی کی 40بہاریں دیکھ لیں۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں چلی گئیں جہاں انہوں نے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ اداکارہ ریشم آج بھی ٹی وی ڈرامہ سریلز میں اداکاری کررہی ہیں ۔
 

شیئر: