Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ابہا میں فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی

ابہا..... ابہا کے المنھل محلے میں فرنیچر کی دکان آگ لگنے سے تباہ ہوگئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے دکان والی عمارت میں رہائش پذیر 32افراد کو بحفاظت دوسری جگہ منتقل کر دیا۔ آگ سے 2 افراد جھلس گئے، 2گاڑیاں جزوی طور پر متاثر ہوئیں۔
 

شیئر: