Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

جدہ بریمان پل پر حادثہ

جدہ .... جدہ میں بریمان پل کے شمال میں ٹریفک حادثے کے باعث عمرہ پر جانے والا ایک خاندان شدید زخمی ہو گیا۔زخمیوں کو ہلال احمر نے ابتدائی مرہم پٹی کر کے اسپتال پہنچا دیا۔
 

شیئر: