Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

ریاض میونسپلٹی کا پارک پر چھاپہ

ریاض .... ریاض میونسپلٹی کے اہلکاروں نے شہر کے ایک عوامی پارک میں غیر قانونی طریقے سے دکانیں لگانے والوں کے خلاف کارروائی کی۔ سائیکل، بیٹری والی گاڑیاں،ریڑھیاں اور بار بی کیو کا سامان ضبط کر لیا گیا۔

شیئر: