Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نبیل اور فضہ ، کامیاب پروڈیوسر ،ڈائریکٹر جوڑی

نبیل قریشی اور فضہ مرزا شاید پاکستان کی سب سے کامیاب پروڈیوسر، ڈائریکٹر جوڑی ہے جنہوں نے 4 برسوں میں3 سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔ حال ہی میں ان کی نامعلوم افراد 2 پر پنجاب میں 24 گھنٹوں کے لئے پابندی لگا دی گئی اورایک خلیجی ملک کے سینسر بورڈ نے فلم کو نمائش کی اجازت نہیں دی۔ 
 

شیئر: