Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شاہدکے بعد انکے بھائی بھی بالی وڈ میں

بالی وڈ اداکار شاہد کپور اپنی اداکاری کے باعث مشہور ہیں ہی مگر اب ان کے بھائی بھی بالی وڈ فلموں میں کام کرینگے۔ خبروں کے مطابق شاہد کپور کے بھائی ایشان کپورکو حال ہی میں ایک نئی بالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے۔اداکار شاہد کپور نے بالی وڈ جوائن کرنے پر اپنے بھائی کے لئےنیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ ایشان کھتر فلمساز ماجد ماجدی کی نئی فلم ' بیانڈ دی کلاوڈز' سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں۔وہ شاہد کپور کے چھوٹے بھائی ہیں۔
 

شیئر: