Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
تازہ ترین

” ساہو“ کی شوٹنگ کا پہلا حصہ مکمل

 
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مہنگے بجٹ کی نئی فلم' ساہو' کی شوٹنگ کا پہلا حصہ مکمل کرلیاگیاہے۔ اداکار پربھاس اور شردھا کپور سمیت بالی وڈ کے مشہور اداکاروں پر مشتمل اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہندوستان کے شہر حیدرآبادسے کیاگیاتھا جسکے مکمل ہونے کی اطلاع اداکارہ شردھا کپور نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دی ہے۔فلم 'ساہو' اگلے برس سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: