Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
تازہ ترین

ختم کہانی' قریب قریب سنگل ' کا پہلا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم 'قریب قریب سنگل' کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔' ختم کہانی ' کے عنوان سے نیا گیت اداکار عرفان خان اور پاروتی پر فلمایاگیاہے جسے' نورین سسٹرز' نے گایاہے۔ فلم کی کہانی دونوں اداکاروں کے درمیان محبت اور نفرت کی کہانی ہے۔گزشتہ ہفتے فلم کا ٹریلر منظرعام پر آیاتھا۔اداکار عرفان خان کی نئی بالی وڈ فلم 10 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: