Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
تازہ ترین

وانی کپور ریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ وانی کپور کو نئی فلم مل گئی۔ وہ معروف اداکار ریتک روشن کےساتھ کام کرنے جارہی ہیں۔ خبروں کے مطابق وانی کپور، ریتک کی ہیروئن کے طور پر سینما اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی ۔وانی کو یش راج فلمز کے بینر تلے بننےوالی نئی بالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے ۔سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننےوالی فلم میں اداکار ریتک روشن اور وانی کپور کےساتھ ٹائیگر شروف بھی کام کرینگے تاہم فلم کا نام ابھی منظرعام پر نہیں آیا۔
 

شیئر: