Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

نواز الدین کے ساتھ کریتی آؤٹ، ادیتی ان

نئی بالی وڈ فلم میں نوازالدین صدیقی کےساتھ کریتی سینن کے ساتھ کام کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں ۔ نوازالدین کےساتھ کریتی کی جگہ ادیتی راؤ حیدری کو کاسٹ کرلیاگیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے مصروفیات کے سبب وشال بھردواج کی نئی فلم میں نوازالدین کےساتھ کام کرنے سے انکار کردیاہےجسکےبعد ادیتی کو اس فلم کیلئے منتخب کرلیاگیاہے۔ اس نئی فلم میں نوازالدین اور ادیتی راؤ حیدری کی فلمی جوڑی پہلی بار سینما اسکرین پر آئےگی۔
 

شیئر: