Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

سوہا علی کے ہاں بیٹی کی ولادت

بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان اور کنال کھیمو والدین بن گئے ان کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ اداکار کنال کھیمو کے سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خبر منظرعام پر آئی۔ سوہا علی خان، اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن ہیں ۔وہ کئی بالی وڈ فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں ۔سوہا ،2015ءمیں اداکار کنال کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: