Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

ول اسمتھ نے 49 بہاریں دیکھ لیں

ہالی وڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے زندگی کی 49بہاریں دیکھ لیں۔ ول اسمتھ نے 80کی دہائی میں فن اداکاری کا آغاز کیا اور کئی مشہور فلموں میں بہترین اداکاری کی۔ اس بہترین اداکاری پر انہیںکئی ایوارڈ بھی مل چکے ہیں فلم ” مین ان بلیک،فاریسٹ وائٹیکر،آئی ایم لیجنڈ،سیون پاونڈ جیلی فش اور بیڈ بوائز “جیسی مشہور فلموں میںشاندار اداکاری کرچکے ہیں۔ول اسمتھ کی اب تک کی آخری فلم 2016 کی ” کولیٹرل بیوٹی“ ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: