Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

اشوتوش رانا کو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ کے مشہور اداکار آشوتوش رانا کو نئی فلم” ملک“ میں ایک کردار مل گیاہے۔ فلم میں رشی کپور، راجت کپور اور نینا گپتا کو پہلے ہی کاسٹ کیاجاچکاہے ۔اب اشوتوش بھی اس فلم کا حصہ بن گئے ہیں۔ بالی وڈ باکس آفس کی یہ نئی فلم” ملک“ اگلے برس ریلیز کی جائےگی۔اداکار اشوتوش آخری بار فلم” شورگل“ میں نظرآئے تھے۔
 
 

شیئر: