Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پرینکا گلوبل سٹیزن فیسٹیول کی میزبان

بالی وڈ اور ہالی وڈ فلموں میں شہرت حاصل کرنےوالی پرینکا چوپڑا نے گلوبل سٹیزن فیسٹیول کی میزبانی کے فرائض انجام دئے ہیں۔ پرینکا نےنیویارک شہر میں ایک بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونےوالے موسیقی فیسٹیول میں شرکت کی اور شو کی میزبانی کی ہے۔ وہ گلوبل سٹیزن 'کی سفیر بھی ہیں۔ پرینکا نے شو میں میزبانی کرتے ہوئے اپنی تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر اپنے فینز سے شیئر بھی کی ہیں۔ پرینکا نے شو کی میزبانی اور سفیر بننے کو قابل فخرقراردیاہے۔اس سے قبل پرینکا نے ہالی وڈ کے ایمی ایورڈبرائے 2017 میں شرکت کی تھی۔
 
 

شیئر: