Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

پرینکا فلم آسکر میں نامزد نہ ہونے پر افسردہ

اداکارہ پرینکا چوپڑا اپنی فلم’’ وینٹی لیٹر‘‘ آسکر ایوارڈ برائے 2018میں نامزدگی نہ ملنے پر افسردہ ہوگئیں۔انہیںامید تھی کہ ان کی فلم آسکر ایوارڈ کی فہرست میں جگہ بنالے گی تاہم ان کی یہ امید پوری نہ ہوسکی اور فلم نیوٹن آسکر کیلئے نامزد کردی گئی۔واضح رہے کہ پرینکا نے اپنی والدہ مدھو چوپڑا کےساتھ اٹھی فلم’’ وینٹی لیٹر‘‘ بنائی تھی۔ فلم کو نیشنل ایوارڈ بھی ملا ہے جسکے بعد پرینکا کو اپنی فلم کو آسکر میں جگہ ملنے کی قوی امید تھی۔
 

شیئر: