Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

خطے کے استحکام کیلئے مصر ، سعودی مشن

قاہرہ....مصری وزیراعظم شریف اسماعیل نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور مصر کے تعلقات برادرانہ ، تاریخی اور منفرد ہیں۔ وہ قاہرہ میں سعودی سفارتخانے کے زیر اہتمام مملکت کے 87ویں یوم الوطنی جشن کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر سعودی سفیر احمد قطان بھی موجود تھے۔ اسماعیل نے کہا کہ مصر، سعودی عرب کے تعاون و اشتراک سے خطے میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے کوشاں ہے۔
 

شیئر: