Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سیسی متحدہ عرب امارات کے دورے پر

ابوظبی ....مصری صدر عبدالفتاح السیسی آج پیر کو متحدہ عرب امارات کا2روزہ سرکاری دورہ شروع کرینگے۔ مصری ایوان صدارت کے ترجمان علاءیوسف نے یہ اطلاع دیتے ہوئے آگاہ کیا کہ سیسی امارات کے رہنماﺅں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کرینگے جبکہ باہمی دلچسپی کے علاقائی بحرانوں اور مسائل پر مشاورت بھی ہوگی۔
 

شیئر: