Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

یمنی پارلیمنٹ کا اجلاس عدن میں ہوگا

ریاض....یمنی صدر  عبدربہ منصور ہادی نے اعلان کیا ہے کہ یمنی پارلیمنٹ کا اجلاس اکتوبر کے آخر میں عدن میں ہوگا۔2014ءکے بعد پہلی بار یمنی پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ ہادی نے العربیہ چینل سے گفتگو میں کہا کہ وہ کسی بھی وقت عدن واپس ہوسکتے ہیں، کوئی تاریخ مقرر نہیں۔ انہوں نے امدادی سامان وسیع پیمانے پر یمنیوں تک پہنچانے کیلئے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کوخراج شکر و تحسین پیش کیا۔
 

شیئر: