Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جازان صبیا روڈ بند

جازان..... جازان ریجن میں آندھی سے عارضی شیڈ گرنے پر کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور جازان و صبیا شہروں کو جوڑنے والا راستہ بند ہوگیا۔ سیکیورٹی فورس کی ٹیموں نے راستہ بند ہوجانے پر پھنس جانے والی گاڑیو ںکا مسئلہ حل کرایا۔ جازان میں شدید آندھی کے باعث قومی تھیٹر کا شیڈ بھی گر گیاجس کی وجہ سے تقریب ملتوی کردی گئی۔
 

شیئر: