Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جدہ عسفان کو شاہراہ میں تبدیل کرنے کا حکم

جدہ.... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے جدہ عسفان روڈ کو شاہراہ میں تبدیل کرنے اور الریاض سیکٹر کیلئے کشادہ سڑکیں بنانے کا حکم جاری کردیا۔ وزارت نقل و حمل سے کہا گیا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں جدہ عسفان روڈ کو شاہراہ میں تبدیل کردے۔ الریاض سیکٹر کی سڑکوں کو ٹھیک کیا جائے۔ آنے جانے کے راستے اور گلیوں کو درست کیا جائے۔ 

شیئر: