Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

دیراب قومی میلے میں کلاسیکل گاڑیوں کی دھوم

ریاض ....کلاسیکی گاڑیوں نے دیراب کے قومی میلے میں دھوم مچا دی۔ مملکت کے 87ویں یوم الوطنی کے موقع پر دیراب میں قدیم کلاسیکل گاڑیوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا۔ نوجوانوں نے اس میں غیر معمولی دلچسپی لی۔ بہت ساری ایسی گاڑیاں بھی نمائش میں لائی گئیں جن کے اندر نوجوانوںنے اپنے طور پر ردوبدل کررکھا تھا۔
 

شیئر: