Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

گیس ٹیکنالوجی سینٹر کے قیام کا معاہدہ

دمام.... کنگ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات نے امریکی کمپنی ایئرپورٹکس کے ساتھ گیس ٹیکنالوجی کو جدیدخطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹرنیشنل سینٹر قائم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ یہ سینٹر 2019 ءتک وادی الظہران میں قائم کیا جائے گا۔ 

شیئر: