Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ملکہ رانیہ سے پرینکا کی ملاقات

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ملکہ رانیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقت میں متاثر کن شخصیت ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ملکہ رانیہ سے دوبارہ ملاقات کی خواہش مند ہوں۔ 
 
 
 
 
 

شیئر: