Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

قطر کو دہشتگردی ترک کرنا پڑیگی، سامح شکری

قاہرہ....مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے واضح کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردار عرب ممالک نے قطرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگردی کی سرپرستی کے طور طریقے بند کردے۔ وہ ایکسٹرا نیوز چینل کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کا تحفظ ہر ملک اور قوم کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر کو دہرے معیار ختم کرنے ہونگے۔
 

شیئر: