Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

حوثیوں اور علی صالح میں اتحاد برقرار

عدن .... معزول یمنی صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ حوثیو ں کے رہنما عبدالملک الحوثی کے ساتھ اتحاد باقی رکھنے کا معاہدہ طے پاگیا۔ کئی ہفتے سے فریقین میں زبردست کشمکش اور فوجی جھڑپیں چل رہی تھیں۔ انہوں نے صنعاءمیں اپنی ہمنوا پارٹی کی مجلس عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عبدالملک الحوثی سے کلوز سرکٹ ٹی وی کے ذریعے رابطہ کیا تھا جس پر فریقین کے درمیان اتفاق ہوگیا۔
 

شیئر: