Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

ورون دھون ' سوئی دھاگہ' میں ' مزدور'

بالی وڈ اداکار ورون دھون اگلی فلم ' سوئی دھاگہ' میں ایک مزدور کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ ورون دھون کےساتھ ان کی نئی فلم میں ساتھی اداکارہ انوشکا شرما ہیں۔یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی نئی بالی وڈ فلم ' سوئی دھاگہ' ٹیکسٹائل فیکٹری میں کام کرنےوالے مزدوروں کی کہانی ہے جس میں ورون مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے برس ہوگا۔
 
 

شیئر: